پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاک بھار ت کرکٹ سیریز،بھارتی بورڈ کے سیکرٹری نے زہراگل دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

پاک بھار ت کرکٹ سیریز،بھارتی بورڈ کے سیکرٹری نے زہراگل دیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکراپنی ہی بات سے مکر گئے۔ چند دن پہلے بھارتی م یڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت کو پاکستان سے سیریز کھیلنی چاہئے۔ سیاست اور کرکٹ الگ الگ معاملات ہیں سیاست کو کھیل سے نہ جوڑا جائے لیکن اب انہوں نے اپنی حدود سے… Continue 23reading پاک بھار ت کرکٹ سیریز،بھارتی بورڈ کے سیکرٹری نے زہراگل دیا

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،شہریارخان کے نئے بیان نے شائقین کرکٹ کوچکرادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،شہریارخان کے نئے بیان نے شائقین کرکٹ کوچکرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی امید ابھی بھی نہیں ٹوٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر امیدوں کے باوجود وزیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سوشما سوراج کے مابین ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کے حوالے سے کوئی… Continue 23reading پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،شہریارخان کے نئے بیان نے شائقین کرکٹ کوچکرادیا

سیکرٹری بھارتی بورڈ نے کرکٹ کا شائقین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

سیکرٹری بھارتی بورڈ نے کرکٹ کا شائقین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)کرکٹ کے معاملات پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کی عجیب منطق سامنے آگئی، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ سرحدوں پر لوگ مر رہے ہوں تو پاکستان سے کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بورڈ کے سابق سیکرٹری نے پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کا… Continue 23reading سیکرٹری بھارتی بورڈ نے کرکٹ کا شائقین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز, شہریارخان نے بھارت کولاجواب کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز, شہریارخان نے بھارت کولاجواب کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے درمیان پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں بات نہ ہوناافسوناک ہے ۔شہریارخان نے ملاقات پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت نے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی تھی لیکن بھارت کی طرف سے انکارافسوسناک ہے ۔انہوں نے کہاہے… Continue 23reading پاکستان بھارت کرکٹ سیریز, شہریارخان نے بھارت کولاجواب کردیا

نواز،سشماسوراج ملاقات ،پاکستان کرکٹ سیریز ،بھانڈہ پھوٹ گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

نواز،سشماسوراج ملاقات ،پاکستان کرکٹ سیریز ،بھانڈہ پھوٹ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی وزیرخارجہ سشماسورا ج کے درمیان دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیالات کیاگیالیکن اس ملاقات میں پاکستان بھارت کرکٹ سیریزکاکوئی ذکرنہیں ہوا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے درمیان کرکٹ سیریزکے بارے میں کوئی ملاقات میں کوئی بات نہیں ہوئی ۔

محمدعامر،محمدآصف اورسلمان بٹ کی کرکٹ میں واپسی پھررک گئی ،نئی رکاوٹ سامنے آگئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

محمدعامر،محمدآصف اورسلمان بٹ کی کرکٹ میں واپسی پھررک گئی ،نئی رکاوٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹر محمد عامر،محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے جس کے بعد ان تینوں کرکٹرزکے سامنے ایک اوررکاوٹ سامنے آگئی ہے ۔۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق کرکٹ کمنٹیٹر سید احتشام الحق نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں… Continue 23reading محمدعامر،محمدآصف اورسلمان بٹ کی کرکٹ میں واپسی پھررک گئی ،نئی رکاوٹ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ اعلان بھی کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ اعلان بھی کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں کوچز کے انتخابی مرحلے کا آغاز کردیاگیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ پی ایس ایل میں کوچنگ میں دلچسپی رکھنے والے افراد پی سی بی سے رابطہ کریں ۔ اعلامیے کے مطابق پہلے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ اعلان بھی کردیا

آئی سی سی نے پہلی بار بھارتی باﺅلر کو بھی نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

آئی سی سی نے پہلی بار بھارتی باﺅلر کو بھی نشانہ بنا ڈالا

دبئی (آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باو¿لنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقہ کے دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھر ما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باو¿لنگ… Continue 23reading آئی سی سی نے پہلی بار بھارتی باﺅلر کو بھی نشانہ بنا ڈالا

بھارت میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیخلاف بڑی آواز بلند ،ایونٹ پر سیاہ بادل چھا گئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2015

بھارت میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیخلاف بڑی آواز بلند ،ایونٹ پر سیاہ بادل چھا گئے

لندن (آئی این پی)انگلینڈکی پلیئرزایسوسی ایشن نے موجودہ حالات میں بھارت میں اپنے کھلاڑیوں کو بھیجنا تشویشناک قرار دیدیاہے۔ انگلینڈکی پلیئرزایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو انگس پورٹر نے بھارت میں ورلڈٹوئنٹی20کھیلنے پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمےں بھارت میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کھیلنے پر سخت تشویش ہے۔دہشتگردی اس وقت… Continue 23reading بھارت میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیخلاف بڑی آواز بلند ،ایونٹ پر سیاہ بادل چھا گئے