پہلا معرکہ :نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 281رنز کا ہدف
ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 281رنز کا ہدف دیدیا ہے،گرین شرٹ نے ابتداءمیں تباہ کن بالنگ کی اور 6کیویز بلے بازوں کو 99رنز کے اسکور پر پویلین بھیج دیا مگر یہ شاندار کارکردگی بھی کسی کام نہ آئی۔ویلنگٹن کرکٹ گراﺅنڈ پر ہونے والے میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی… Continue 23reading پہلا معرکہ :نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 281رنز کا ہدف







































