محمد عامر کو کلین چٹ مل گئی ،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست خارج
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل ہونے کا اہل قرار دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال خان نے محمد عامر کو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم میں شامل کرنے کے… Continue 23reading محمد عامر کو کلین چٹ مل گئی ،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست خارج