اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی اورلاہورقلندر کے کھلاڑی کرس گیل اور براوو کے رقص کرکے میلہ لوٹ لیا۔ایک نجی ٹی وی کی براہ راست نشریات میں دکھایاگیاکہ جب لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ ویسٹ اینڈیز سے تعلق رکھنے والے کرس گیل اور براوو نے میدان میں داخل ہو کر اپنا مخصوص رقص شروع کر دیا۔تواس موقع پرسٹیڈیم میں موجود ہزاروں پاکستانی اورغیرملکی شائقین کرکٹ نے ان کاپرجوش استقبال کیااوران کوبھرپورداددی ۔
پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب ،شائقین حیران رہ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































