پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اٹھارہ کھلاڑیوں کے ویزے موصول
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان جمعرات تک متوقع ہے۔ فاسٹ بالرعمرگل، جنید خان اورعماد وسیم کی ٹیم میں واپسی ہوگی، نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اورتین ون ڈے میچزکی سیریزکےلئے سلیکٹرزنے کھلاڑیوں کے ناموں پرمشاورت شروع کردی۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کا اعلان جمعرات کوکئے جانے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اٹھارہ کھلاڑیوں کے ویزے موصول