پی ایس ایل؛ قومی اسکواڈ کیلئے منتخب کرکٹرز کو موقع نہ ملنے پر کوچ ناخوش
لاہور(نیوزڈیسک) قومی اسکواڈ کیلیے منتخب کرکٹرز کو پی ایس ایل میں باہر بٹھائے جانے پر وقار یونس نے ناگواری کا اظہار کیا ہے، ہیڈ کوچ نے کہا کہ بابر اعظم اور محمد عرفان سمیت چند کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہیں مل پا رہا، پہلے ایڈیشن میں ہی ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے… Continue 23reading پی ایس ایل؛ قومی اسکواڈ کیلئے منتخب کرکٹرز کو موقع نہ ملنے پر کوچ ناخوش











































