ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے دبئی کرکٹ گراؤنڈ کی باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ٹیمیں شیڈول میچز کھیلنے کے بعد اب دبئی میں میچز کھیلے گی۔تاہم پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے باؤنڈری کو 65 میٹر تک کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…