جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور ریٹائر ہوگئے ۔پی سی بی فسٹ کلاس امپائر رانا سہیل منظور 1956ء میں لاہور میں پیدا ہوئے مسلم کمرشل بینک میں 40 سال خدمات سرانجام دیں اور آپریشن مینجر اور ایگزیکٹو کی پوسٹ سے ریٹائر ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کرکٹ کے میدانوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیتے ہوئے پی سی بی فسٹ کلاس امپائر کی حیثیت سے کامیابی کے ساتھ 28 سال خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔ اس موقع پر مینجر امپائر اینڈ ریفریز پی سی بی بلال قریشی نے انہیں شیلڈ کے ساتھ چیک پیش کیا اور نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت وتندرستی عطا فرمائے اور یہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کرکٹ کے میدانوں میں اسی طرح خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…