جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز دیسک)پاکستان کے لیے برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہاہے کہ حکومت کا انگلش ٹیم پر کنٹرول نہیں مگر ان کی خواہش کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے۔پاکستان میں برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نہیں جانتا پاکستان میں انگلش ٹیم کا کھیلنا ممکن ہے بھی یا نہیں،مجھے خوشی ہوگی میری موجودگی میں انگلش ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیلے۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایم کیوایم سے متعلق مقدمات پر پاکستان میں خاصی تشویش ہے۔ تاہم پولیس اس بارے میں تفتیش کررہی ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…