پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آنے لگا

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک)پشاور زلمے کے نوجوان لیفٹ آرم سپن بولر محمد اصغر کو میچ میں 3وکٹیں لینے اور دو شاندار کیچ پکڑنے پر مین آف کی میچ قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد اصغر نے اپنی جادوئی باﺅلنگ سے اسلام آباد کے بلے بازوں کو کھل کرکھیلنے کا موقع نہ دیا اور عمر امین ،بابر اعظم اور کپتان مصبا ح الحق کو پویلین کی راہ دکھائی۔محمد اصغر نے سیم بلنگز اور آندرے رسل کے شاندار کیچ بھی پکڑے۔کیچز سے متعلق رمیز راجہ کے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میرے پٹھانوں والے بڑے بڑے ہاتھ ہیں جس میں ایک دفعہ گیند آ جائے تو انتی آسانی سے نکل نہیں سکتی۔محمد اصغر کے جواب پر گراﺅنڈ میں موجود تمام افراد ہنسنے لگ گئے اور سپنر کی کارکردگی کو سراہا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…