جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

datetime 6  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا۔سعودی عرب میں مقیم بھارتی نژاد لڑکی سے شادی کرلی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عرفان پٹھان نے جدہ کے علاقے عزیزیہ میں رہنے والی بھارتی نژاد لڑکی صفا بیگ سے شادی کر لی،ان کا نکاح حرم شریف میں ہوا۔بھارتی اخبارکے مطابق اکیس سال کی صفا بیگ جدہ کی ایک فرم میں ملازمت کرتی ہیں،ان کی عرفان سے پہلی ملاقات دبئی میں دو سال پہلے ہوئی تھی۔تین ماہ پہلے ان دونوں کی منگنی ہوئی اور اب شادی ہو گئی ،عرفان پٹھان کی اہلیہ صفا بیگ ماڈلنگ کے شعبے سے بھی وابستہ رہ چکی ہیں۔عرفان پٹھان اگلے ماہ ایکشن میں نظر آئیں گے ،انہیں 2016 کے ٹی ٹوئنٹی میں بھارتی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…