اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے ابتدائی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے اسلام آبادیونائیڈکوشکست دے دی ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے اسلام آبادیونائیڈکوشکست دے دی ۔اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آبا د یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 129رنز کا ہدف دیا ۔سلام آباد کی ٹیم مقررہ اوورز میں128رنز بناسکی۔اسلام آبا د یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان مصباح الحق نے28 گیندوں پر 41رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔شین واٹسن نے 15رنز بنائے،اس اننگز کی سب سے خاص بات کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز جونیئر کی تباہ کن بولنگ تھی، انہوں نے چار اوورز میں 13رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے یہ ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔
پاکستان سپرلیگ ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرنے میدان مارلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































