نیوزی لینڈ میں کیرئیرکاآخری میچ یادگاربناناچاہتا ہوں،آفریدی
ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹی20ٹیم کے کپتان آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اپنےکیرئیرکاآخری میچ یادگاربناناچاہتا ہوں۔بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہو گی تیسرے میچ میں آل راونڈ پرفامنس کا مظاہرہ کروں۔محمد عامر اور عمرگل کی پرفارمنس سے متعلق شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ عامر اورعمر گل… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں کیرئیرکاآخری میچ یادگاربناناچاہتا ہوں،آفریدی







































