پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا بھگتنے والے محمد آصف اور سلمان بٹ کو ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کیلئے اجازت دے دی گئی… Continue 23reading محمد آصف اور سلمان بٹ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ”پنکچر“ لگانے کی تیاری مکمل کر لی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ”پنکچر“ لگانے کی تیاری مکمل کر لی

لاہور (نیوزڈیسک) نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی پنکچر لگانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین، ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ اور پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کے چیئرمین کو ایک مرتبہ پھر “با اختیار” چیئرمین بننے کا شوق ستانے لگا۔اب وہ پاکستان سپر لیگ منصوبے کے چیئرمین… Continue 23reading نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ”پنکچر“ لگانے کی تیاری مکمل کر لی

ناقص کارکردگی ، حفیظ نے ذمہ داری مصباح الحق پر ڈال دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

ناقص کارکردگی ، حفیظ نے ذمہ داری مصباح الحق پر ڈال دی

کراچی(نیوزڈیسک)محمد حفیظ نے ون ڈے ٹیم کے ناقص کھیل کی ذمہ داری مصباح الحق پر ڈال دی، ان کا کہنا ہے کہ سینئر کرکٹر ایک روزہ فارمیٹ میں بطور کپتان ناکام ثابت ہوئے، اس وقت ایک روزہ ٹیم کی جو حالت ہے اس کے ہم سب بھی قصوروار ہیں.تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے ایک… Continue 23reading ناقص کارکردگی ، حفیظ نے ذمہ داری مصباح الحق پر ڈال دی

کرکٹر محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

کرکٹر محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک)شہریار خان نے محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کا معاملہ سلیکشن کمیٹی کے سپرد کردیا ہے جو محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کیلئے غور کررہی ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور میں پی سی بی کے ہیڈکوارٹر میں چیف سلیکشن کمیٹی ہارون رشید کی سربراہی میں اجلاس… Continue 23reading کرکٹر محمد عامر کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

آصف اور سلمان بٹ کی واپسی سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

آصف اور سلمان بٹ کی واپسی سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک )سلمان بٹ اور فاسٹ باو¿لر محمد آصف کو ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت ملنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑی آج کل اپنی سزائیں مکمل کرنے کے بعد کرکٹر کو فکسنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے لیکچرز دے رہے ہیں ، پی سی بی حکام کا… Continue 23reading آصف اور سلمان بٹ کی واپسی سے متعلق اہم فیصلہ ہوگیا

3 مشہور بھارتی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

3 مشہور بھارتی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کھلاڑیوں کی میچ فکسنگ سے متعلق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی منیجر کا خط منظرعام پر آ گیا ہے۔ مذکورہ خط میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2010ء میں بھارتی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے۔ سری لنکن ٹیم کے سکیورٹی منیجر نے 19 جون 2010ءکو بھارتی ٹیم… Continue 23reading 3 مشہور بھارتی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث

زمبابوین ٹیم پاکستان بھیجنا جرم ، کرکٹ چیف کو بڑی سزا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

زمبابوین ٹیم پاکستان بھیجنا جرم ، کرکٹ چیف کو بڑی سزا

ہرارے(نیوز ڈیسک) زمبابوین کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ولسن مناسے کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنا جرم بن گیا، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن نے ان پر 4 برس کیلئے پابندی عائد کردی۔ولسن نے اپنے خلاف فیصلے کو جانبدارانہ اور غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ یاد رہے کہ زمبابوین کرکٹ ٹیم نے مئی میں… Continue 23reading زمبابوین ٹیم پاکستان بھیجنا جرم ، کرکٹ چیف کو بڑی سزا

مشہور 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

مشہور 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد

روم (نیوز ڈیسک)اطالوی حکام نے انسداد ڈوپنگ کی مہم کے دوران چھبیس کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی اولمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ ان کھلاڑیوں نے ڈوپنگ ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا تھا۔ پابندی کا شکار ہونے والوں میں لانگ جمپ کے عالمی… Continue 23reading مشہور 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد

مودی نے پاک بھارت سیریز کا فیصلہ کرلیا ، جانئے کیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015

مودی نے پاک بھارت سیریز کا فیصلہ کرلیا ، جانئے کیا

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا سے دعوی کیا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت نے پاک بھارت سیریز مسترد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمنز کے آن لائن جریدے کے مطابق بی سی سی آئی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی حکومت نے پاک بھارت سیریز کی اجازت دینی… Continue 23reading مودی نے پاک بھارت سیریز کا فیصلہ کرلیا ، جانئے کیا