جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

لاہور قلندرز کی کرکٹ گراﺅنڈ میں قلندری دھمال’ پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں ایک اور کارنامہ۔ لاہور قلندر کے اونر فواد رانا نے جو کہا وہ سچ کر دکھایا۔ دو میچز ہارنے کے بعد لاہور قلندر کا زبردست کم بیک۔ ٹیم مینجمنٹ نے ٹیم میں تبدیلی کی جو اچھی نوید لے کر آئی اور لاہور قلندر پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں پہلی پوزیشن پرآ گئی۔ یہاں یہ بات کہنا بیجا نہ ہو گی کہ اس کامیابی کے پیچھے سرفراز کی وہ خراب کارکردگی ہے جس سے لاہور قلندر نے پوری طرح فائدہ اٹھایا اور باﺅلرز کی خوب دھنائی کی اور آج یہ جملہ اس وقت الٹ ہو گیا کہ سرفرز دھوکہ نہیں دے گا جب سرفراز نے لاہور قلندر کو تین چانس دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھوکہ دے دیا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…