دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈ کا اعلان جلد کر دیا جائےگا‘ ہارون الرشید
لاہور(نیوز ڈیسک) چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ تجربات کا وقت ختم ہو گیا ورلڈ کپ کو سامنے رکھتے ہوئے اٹھارہ کھلاڑیوں کا پول تیار کر رہے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اسکواڈ کا اعلان جلد کر دیا جائےگا‘ ہارون الرشید