آکلینڈ‘پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 کیلئے بھرپور پریکٹس
آکلینڈ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا معرکہ 15 جنوری کوہوگا۔ جس کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔گزشتہ روز توبارش کی وجہ سے ٹیم نے انڈور سیشن کیا لیکن آج کھلاڑیوں… Continue 23reading آکلینڈ‘پاکستانی ٹیم کی پہلے T20 کیلئے بھرپور پریکٹس







































