”ہمارا بچہ کمزور ہے پاکستا ن سپر لیگ نہیں کھیل سکتا”
ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے صدر نظم الحسن نے کہا ہے کہ تیز گیند باز مستفیض الرحمان کے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کھیلنے کے بہت کم امکانات ہیں۔بنگلہ دیشی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے عندیہ دیا کہ بی سی بی اس حوالے سے بورڈ اجلاس میں فیصلہ کرے گا… Continue 23reading ”ہمارا بچہ کمزور ہے پاکستا ن سپر لیگ نہیں کھیل سکتا”









































