ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگز فکسنگ کا گڑھ بننے لگیں
جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگز فکسنگ کا گڑھ بننے لگیں، بھارت اور بنگلا دیش کے بعد جنوبی افریقی ایونٹ بھی سٹہ بازوں کے نشانے پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے بعد اب جنوبی افریقی ٹوئنٹی 20 ایونٹ کو بھی فکسرز نے نشانہ بنانا شروع کردیا ہے، اس… Continue 23reading ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگز فکسنگ کا گڑھ بننے لگیں