محمدحفیظ اوراظہرعلی کے استعفے ؟شہریارخا ن نے غلطی تسلیم کرلی
لاہور(نیوزڈیسک)پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور اور محمد حفیظ نے ملاقات کی جس میں کھلاڑیوں کے تحفظات پر بات چیت کی گئی. ملاقات کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے فٹنس کیمپ جوائن کرلیا. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading محمدحفیظ اوراظہرعلی کے استعفے ؟شہریارخا ن نے غلطی تسلیم کرلی