بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائےگا

datetime 19  جنوری‬‮  2016
Zimbabwe cricket captain Elton Chigumbura (L) plays a shot as the Bangladesh wicketkeeper Mushfiqur Rahim (C) and Mohammad Mahmudullah (R) look on during the second one-day international (ODI) cricket match between Bangladesh and Zimbabwe at the Sher-e Bangla National Stadium in Dhaka on November 9, 2015. AFP PHOTO/ Munir uz ZAMAN (Photo credit should read MUNIR UZ ZAMAN/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ بدھ کو کھلنا میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری میچ 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ بنگلہ دیش کو چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے میچ میں زمبابوے کو 4 وکٹ اور دوسرے میں 42 رنز سے شکست دی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…