مصباح الحق نے کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا
لاہور(نیوز ڈیسک) مصباح الحق نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے نا انصافی کیخلاف آئندہ لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی قائد کو پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے باوجود صرف تین میچوں میں کھلایا گیا ان کی پہلے میچ میں پرمارمنس کی بدولت… Continue 23reading مصباح الحق نے کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا