بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بنگالی کپتان مشرفی مرتضی نے اپنی آپ بیتی میں اشرفل کو غدار قرار دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(نیوز دیسک) بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ نے اپنی آٹو بائیوگرافی میں فکسنگ کی وجہ سے پابندی کا شکار سابق کپتان اشرفل کو غدار قرار دے دیا۔انھوں نے اپنی آپ بیتی میں لکھا کہ اگر اشرفل نے ملک کے ساتھ غداری نہیں بھی کی تب بھی میں سمجھتا ہوں کہ انھوں نے اس ملک کے لاکھوں لوگوں کو دھوکا دیا، اسی لیے انھیں غدار کہا جا سکتا ہے۔مشرفی نے سابق کوچ جیمی سڈونز کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے ورلڈ کپ 2011 سے قبل مجھ سے وعدہ کیا کہ ابتدائی اسکواڈ میں شامل ہوں گا مگر ایسا نہیں ہوا، میں نے سڈونزکے منہ پر کہا تھا کہ آپ جھوٹے ہیں، ان کی وجہ سے ٹیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…