اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کیوں نہیں کھیلتا،اصل وجہ سامنے آگئی،ایک اورشکست

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوچی(نیوزڈیسک) بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کیوں نہیں کھیلتا،اصل وجہ سامنے آگئی، بڑے ٹورنامنٹس کے علاوہ باہمی مقابلوں میں پاکستان ہمیشہ بھارت پر حاوی رہا،اسی طرح فرسٹ اےشےاءکپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم مےچ مےں پاکستان نے رواےتی حرےف بھارت کو اےک سنسنی خےز مقابلے بعد 19 رنز سے شکست دےدی کےرالہ کے شہر کوچی کے جواہر لال نہرو کرکٹ اسٹےدےم مےں کھےلے گئے مےچ مےں بھارتی ٹےم کے کپتان اجے ر ےڈی نے ٹاس جےت کر پہلے پاکستان کو کھےلنے کی دعوت دی پاکستان نے مقررہ 20 اوورز مےں 9 وکٹوںکے نقصان پر 191 رنز بنائے پاکستان کےجانب سے مڈل آرڈر بےٹسمےن بدر منےر نے شاندار بےٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 26 گےندوں پر 58 رنز اسکور کئے اوپنر بےٹسمےن اور نائب کپتان نثار علی نے 48 بالز پر 56 رنز بنائے بھارت کےجانب سے اجے رےڈی، پرےم کمار، اور انےل گارےا نے اےک اےک کھلاڑےوں کووو آﺅٹ کےاجواب مےں بھارتی ٹےم کے اوپنرز اجے رےڈی اور پرکاش نے ٹےم کو 97 رنز کا اوپننگ اسٹےنڈ دےا بھارتی ٹےم کو پہلا نقصان 11. اوورز مےں اٹھانا پڑا جب کپتان اجے رےڈی 23 بالز پر 19 رنز بنا کر رن آﺅٹ ہوئے جس کے بعد پاکستانی بولرز نے نپی تلی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی بےٹسمےنوں کو کھل کر کھےلنے کا موقع نہےں دےا اور ےکے بعد دےگرے بھارتی بےٹسمےنوں کو پوےلےن کی راہ دکھائی بھارت کےجانب سے پرکاش ٹاپ اسکورر رہے انہوںنے 75 رنز کی اننگز کھےلی کےتن پٹےل نے 24 رنز بنائے بھارتی ٹےم 20 اوورز مےں 6 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنا سکی پاکستان کےجانب سے کپتان انےس جاوےد نے 4 اوورز مےں 39 رنز دے کر 2 کھلاڑی آﺅٹ کئے اسرار حسےن نے 26 رنز کے عوض اےک کھلاڑی کو آﺅٹ کےا بدر منےر کو انکی شاندار بےتنگ پر مےن آف دی مےچ کا اےوارڈ دےا گےا مےچ کے آغاز سے قبل دونوں ٹےموں کے ملکوں کا ترانہ پڑھا گےااس موقع پر پاکستانی ٹےم کے کھلاڑےوں نے سانحہ چارسدہ مےں شہےد ہونے والوں لئے مغفرت کی دعا کی جبکہ سوگ مےں بازﺅں پر سےاہ پٹی باندھ کر مےچ مےں حصّہ لےا مورخہ 21 جنوری کو پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا قبل ازےں اےونٹ مےں آج کھےلے گئے پہلے مےچ مےں سری لنکا نے نےپال کو 137 رنز سے شکست دےدی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…