پہلا ون ڈے :آسٹریلیا نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پرتھ(نیوز ڈیسک)پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا،پانچ میچوں کی سیریز میںآسٹریلیا نے بھارت کیخلاف برتری حاصل کر لی ہے،روہت شرما کے171 رنز کی اننگ بھارت کے کام نہ آسکی۔بھارت نے میچ کا ٹاس جیت کرپہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں صرف تین وکٹ پر 309 رنز بنائے جس میں روہت شرما کے171 اور… Continue 23reading پہلا ون ڈے :آسٹریلیا نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی







































