پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کے ناقابل یقین چھکے،ایک گیند وہاں پہنچ گئی جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا،شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بنادیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

شاہد آفریدی کے ناقابل یقین چھکے،ایک گیند وہاں پہنچ گئی جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا،شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بنادیا

شارجہ(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی کے ناقابل یقین چھکے،ایک گیند وہاں پہنچ گئی جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا،تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے پاک انگلینڈ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کا حق اداکرتے ہوئے ،چار اوورز میں چار اعشاریہ سات کی بہترین اوسط سے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا… Continue 23reading شاہد آفریدی کے ناقابل یقین چھکے،ایک گیند وہاں پہنچ گئی جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا،شعیب ملک نے نیا ریکارڈ بنادیا

سنسنی خیز مقابلے میں شائقین کرکٹ کی دل کی دھڑکنیںرک گئیں،نئے ریکارڈ بن گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

سنسنی خیز مقابلے میں شائقین کرکٹ کی دل کی دھڑکنیںرک گئیں،نئے ریکارڈ بن گئے

شارجہ (نیوزڈیسک) سنسنی خیز مقابلے میں نئے ریکارڈ بن گئے،آخری گیند پر میچ جیتنے کے لئے دو رنز چاہئے تھے جبکہ پاکستان کی جانب سے آخری بال پر سہیل تنویر صرف ایک رنز بناسکے، جس کے بعد میچ کا فیصلہ سپر اوور پر چلاگیا، سپر اوورمیں پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز کپتان شاہد… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے میں شائقین کرکٹ کی دل کی دھڑکنیںرک گئیں،نئے ریکارڈ بن گئے

عامریامین نے پہلے ہی میچ میں دھماکہ کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

عامریامین نے پہلے ہی میچ میں دھماکہ کردیا

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان انگلیند شارجہ ٹی ٹوئنٹی میں نوجوان عامر یامین پہلی ہی گیند پر وکٹ لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان عامر یامین نے شاندار ڈیبیو کیا ہے۔ عامر یامین نے اپنے ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading عامریامین نے پہلے ہی میچ میں دھماکہ کردیا

متنازع ناٹ آؤٹ ،نیوزی لینڈ نے آئی سی سی سے جواب طلب کر لیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

متنازع ناٹ آؤٹ ،نیوزی لینڈ نے آئی سی سی سے جواب طلب کر لیا

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے تاریخ کے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں نازک موڑ پر ڈی آر ایس پر آسٹریلین بلے باز ناتھن لایون کو متنازع انداز میں ناٹ آؤٹ قرار دیے جانے پر آئی سی سی سے جواب طلب کر لیا ہے۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے تیسرے… Continue 23reading متنازع ناٹ آؤٹ ،نیوزی لینڈ نے آئی سی سی سے جواب طلب کر لیا

پاکستان سپر لیگ ’بڈز‘ کے معاملات تاخیر کا شکار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ ’بڈز‘ کے معاملات تاخیر کا شکار

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی بڈزکے معاملات تاخیر کا شکار ہوگئے، مقامی نشریاتی ادارے کیساتھ معاہدے کو بھی حتمی شکل نہ دی جاسکی،ایک عہدیدار کے مطابق تمام امور دسمبر کے پہلے ہفتے میں مکمل کرلیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا انعقاد فروری میں یواے ای میں کروانے کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ’بڈز‘ کے معاملات تاخیر کا شکار

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

سڈنی(نیوز ڈیسک )ٓسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلیے مزید اقدامات کو ناگزیر قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ سینئر فارمیٹ میں زیادہ تیزی لانا ہوگی۔ٹیسٹ میچز کو چار روز تک محدود کرنے کیلیے دیگر لوازمات پر عملدرآمد بھی ضروری ہے، ہر وینیو میں نائٹ ٹیسٹ کا انعقاد… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

قومی ٹیم پر وائٹ واش کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا، انگلینڈ سے تیسرا ٹی 20 آج ہوگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی ٹیم پر وائٹ واش کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا، انگلینڈ سے تیسرا ٹی 20 آج ہوگا

شارجہ(نیوز ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور ا?خری ٹوئنٹی 20 میچ پیر کو شارجہ میں کھیلا جارہا ہے، وائٹ واش کی خفت کا خطرہ گرین شرٹس کے سر پر منڈلانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز کا ا?غاز رینکنگ میں دوسری پوزیشن سے کیا… Continue 23reading قومی ٹیم پر وائٹ واش کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا، انگلینڈ سے تیسرا ٹی 20 آج ہوگا

بھارت سے سیریز؛ پی سی بی نے امید کا دامن نہیں چھوڑا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت سے سیریز؛ پی سی بی نے امید کا دامن نہیں چھوڑا

دبئی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے آف اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر بولنگ سے روک دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بولنگ کے دوران سنیل نارائن کے بازو کا خم 15 ڈگری سے اوپر قرار دیتے ہوئے انہیں انٹرنیشنل کرکٹ… Continue 23reading بھارت سے سیریز؛ پی سی بی نے امید کا دامن نہیں چھوڑا

باعزت طورپرملک واپسی کاچیلنج

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

باعزت طورپرملک واپسی کاچیلنج

شارجہ(نیوزڈیسک)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموںکے مابین3ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاتیسرااورآخری میچ (آج)پیر 30نومبرکوشارجہ میں کھیلاجائے گا۔انگلینڈ پہلے دوٹی ٹونٹی میچ جیت کرسیریز2-0سے جیت چکاہے انگلینڈپاکستان کوتیسرے میچ میں ہراکروائٹ واش کاارادہ رکھتاہے ¾ پاکستانی ٹیم آخری ٹی ٹونٹی میچ جیت کرباعزت طورپرملک واپسی چاہتی ہے۔واضح رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈنے 14اوردوسرے میں 3رنزسے کامیابی… Continue 23reading باعزت طورپرملک واپسی کاچیلنج