ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جو ہو گیا سو ہو گیا،اب فارمیٹ بدل رہا ہے،نتائج بھی بدلیں گے۔ویلنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ مثبت کرکٹ کھیلیں،کپتان کہتے ہیں کہ ون ڈے سیریز کے لیے پلان سادہ سا پلان بنایا ہے،اس پر عمل کریں گے۔اظہر علی کا کہنا ہے سب ٹیمیں مثبت کرکٹ کھیل رہی ہیں،دوسرے سے مقابلے کیلئے ایسا کرنا ہوگا۔
فارمیٹ بدل گیا ہے، نتائج بھی بدلیں گے، کپتان اظہر علی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































