پی ایس ایل کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوسی ہوئی ہے یاسرعرفات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر یاسرعرفات نے کہا ہے کہ پہلی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے کسی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر بے حد مایوسی ہوئی ہے ۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر یاسرعرفا ت نے کہا کہ مجھے مجموعی طور پر ٹی 20 میچز میں زیادہ وکٹیں لینے… Continue 23reading پی ایس ایل کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوسی ہوئی ہے یاسرعرفات







































