منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈکے کس شہرمیں دوسراون ڈے کھیلے گی

datetime 26  جنوری‬‮  2016
Pakistani cricketers celebrate after the dismissal of New Zealand batsman Anton Devcich (L) during the first One Day International cricket match between Pakistan and New Zealand at Dubai International Stadium in Dubai on December 8, 2014. Pakistan captain Misbah-ul Haq won the toss and sent New Zealand into bat in the first of five one-day internationals in Dubai. AFP PHOTO/ Aamir QURESHI (Photo credit should read AAMIR QURESHI/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 28 جنوری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق علی الصبح چھ بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کیویز ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 70 رنز سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…