ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھابھی نے دیورکومیدان میں شکست دے دی

datetime 26  جنوری‬‮  2016 |

میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کی یاروسلیو شیڈووا پر مشتمل جوڑی کوبھارت کی ثانیہ مرزااور کروشیا کے آئین ڈوڈنگ کی جوڑی نے شکست دیدی.اعصام الحق اور یاروسلیو شیڈووا 5۔7 اوار 2۔6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اعصام الحق مینز ڈبلز کے پہلے مرحلے میں ہی باہر ہوگئے تھے۔ثانیہ مرزا کی ایک ہی دن میں یہ دوسری کامیابی تھی، اس سے قبل ویمنز ڈبلز میں مارٹینا ہنگیز کے ساتھ انھوں نے امریکا کی کوکو وینڈیویگھے اور جرمنی کی اینا لینا گروینفیلڈ کو 6۔2، 4۔6 اور 6۔1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…