نیوزی لینڈکے خلاف پاکستانی ٹیم فیورٹ قرار
کراچی(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو مشروط طور پر فیورٹ قرار دیا ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی ٹیم دنیا میں ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم ہے لیکن فتح کیلئے ضروری ہے کہ ٹیم کا ہر ایک رکن بحیثیت یونٹ… Continue 23reading نیوزی لینڈکے خلاف پاکستانی ٹیم فیورٹ قرار







































