پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

1985میں مارٹن کرو نے لگاتار 3چوکے لگائے مگر عمران نے مجھے کچھ نہیں کہا جس پر حیرت ہوئی ، وسیم اکرم

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ سٹار اور آل راﺅنڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ 1985 میں نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران مارٹن کرو کی جانب سے مجھے لگا تار تین چوکے پڑے تو میں عمران خان کی ڈانٹ کھانے کو تیار تھا مگر مجھے اس وقت بہت حیرت ہوئی جب عمران خان نے مجھے کہا کہ آپ لیگ پر مارٹن کرو کی کمزوری پکڑ چکے ہیں لہذا دوچار گیندوں پر یہ آﺅٹ ہو جائے گا میڈیا سے گفتگو میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ میں کوشش کے باوجود لیگ پر گیند جانے سے روک نہیں پایا تھا مگر عمران خان نے سمجھا کہ شاہد میں نے کوئی کمزوری پکڑ لی ہے حالانکہ ایسا نہیں تھا بس اللہ کی رحمت ہو گئی اور مارٹن کرو آﺅٹ ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…