نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آندھیرا پردیش کی عدالت نے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس لے لیے، عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری 7جنوری کو جاری کئے تھے۔ہندو دیوتا وشنو کے روپ میں بزنس میگزین کے سرورق پر دھونی کی تصویر شائع ہونے کے بعد عدالتی کاروائی کی گئی تھی ، دھونی کے خلاف درخواست گزار کا موقف تھا کہ دھونی نے ہندووں کے مذہبی جذبات مجروح کیے ہیں۔عدالت نے دھونی کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، تاہم دھونی کے وکلا کی جانب سے اپیل کے بعد وارنٹ منسوخ کردیے گئے
نئی دہلی‘کرکٹر دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ واپس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































