سزا یافتہ کرکٹرز کی واپسی، راشد لطیف آئی سی سی پربرس پڑے
کراچی(نیوز ڈیسک) سزا یافتہ کرکٹرز کی ایک بار پھر کرکٹ میں واپسی پر سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف اائی سی سی پربرس پڑے اور کہا کہ ان کرکٹرز کی واپسی بڑی غلطی ہے۔راشد لطیف نے برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا یہ دعویٰ کہاں گیا کہ وہ کرپشن کے… Continue 23reading سزا یافتہ کرکٹرز کی واپسی، راشد لطیف آئی سی سی پربرس پڑے







































