ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

اجازت مل گئی ،سعید اجمل کل اہم معاہدہ کریں گے

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک )سعید اجمل کو اپنی کرکٹ اکیڈمی کے لئے نئی جگہ مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق اسپنر سعید اجمل کو وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے اکیڈمی کے معاملے پر بنائی جانے والی کمیٹی نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے جھنگ روڈ پر قائم شدہ شہباز شریف پارک میں اکیڈمی کیلئے اراضی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آف اسپنر سعید اجمل اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان معاہدہ آج اتوار کے روز طے پائے گا۔ معاہدے کے وقت ہونے والی تقریب میں ڈی سی او نور الامین مینگل اور سعید اجمل شرکت کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…