آکلینڈ (نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے تو کل کھیلا جائےگا،لیکن میچ سے قبل ٹیم مینجمنٹ کو ایک نئی مہم مل گئی ہے اسے مخبر کی تلاش ہے،کوچ وقاریونس ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا پرآنے سے پریشان ہیں۔کون ہے وہ جس کی ہے تلاش پاکستان کرکٹ ٹیم میں؟ٹیم مینجمنٹ نئی مہم پر لگ گئی، اسے انفارمر کی تلاش ہے، وہ تلاش جس سے کوچ ناراض، ٹیم مینجمنٹ خفا اور پی سی بی بھی پریشان ہے۔آکلینڈ میں ٹیم کی تیاری تو ایک طرف، مینجمنٹ نئی مہم پر ہے، ٹیم کی خبریں باہر کون دے رہاہے تلاش ہے اس مخبر کی۔ ذرائع کے مطابق میڈیا منیجر اور سیکورٹی منیجر نے تلاش کے بعد کھلاڑیو ں کو دھمکی دی،جس پر ٹیم پلیئرز نے سماجی ویب سائٹس اور واٹس ایپ کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔کوچ وقاریونس ٹیم میٹنگ کی خبریں میڈیا پر آنے سے پہلے ہی کافی پریشان تھے، جس کے بعد ا ب ٹیم انتظامیہ نے سب پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوزی لینڈسے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی خبریں کون لیک کرتاہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 کرکٹرز گرفتار



















































