بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مصر،دوستانہ فٹبال میچ بدنظمی ،ہجوم کو روکنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

datetime 30  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مصر (نیوز ڈیسک)مصر میں دوستانہ فٹبال میچ کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث کھیل روکنا پڑا ، آنسو گیس سےکھلاڑی اور آفیشلز کے بھی آنسو نکل پڑے۔مصر کی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر اسوان کے اسٹیڈیم میں مصر اور لیبیا کی فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ جاری تھا کہ اس دوران شائقین نے گراﺅنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔پولیس نے ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی، جس کے باعث آنسو گیس کا دھواں پورے اسٹیڈیم میں پھیل گیا اورکھلاڑی اور آفیشل بھی اس لپیٹ میں آگئے، جس کے بعد انہیں میدان چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔آنسو گیس کے باعث کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھی آنسو نکل پڑے ، اسٹیڈیم سے گیس کے بادل چھٹے تو میچ دوبارہ شروع ہوا۔ مصر نے لیبیا کو 2 گول سے شکست دے میچ جیت لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…