بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن ‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق عظیم لیگ اسپنر شین وارن نے شدید مالی بدانتظامی کے الزامات پر اپنا خیراتی ادارہ ‘دی شین وارن فاؤنڈیشن’ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔شین وارن نے فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا اعلان جمعے کو اپنے فیس بک صفحے میں ایک بیان میں کیا۔شین وارن کا کہنا تھا کہ” دی شین وارن فاؤنڈیشن اور اس کے فنڈ کی تقسیم کے حوالے سے حالیہ فرضی قیاس آرائیوں کا جواب یہ ہے کہ ہم نے اب تک 3.67 ملین ڈالر تقسیم کئے ہیں اور اس سلسلے کا آخری چیک 18 مارچ 2016 کو تقسیم کیا جائے گا۔آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے کا سرکاری ادارہ دی شین وارن فاؤنڈیشن کا آڈٹ کرے گا جو اکتوبر سے اس فاؤنڈیشن پر نظر رکھے ہوئے ہے۔یاد رہے کہ دی شین وارن فاؤنڈیشن کا قیام 2004 میں عمل میں آیا تھا جس کا مقصد آسٹریلیا میں شدید بیماریوں کا شکار اور غریب بچوں کی زندگیوں میں خوشیاں بھرنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…