سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کے مرید نکلے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان میرے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کی خوبیاں یہ ہیں کہ وہ صاف گو ، ایماندار اور محنتی ہیں۔ وسیم اکرم نے کہا عمران خان جو بھی کہیں گے یا جو بھی کریں… Continue 23reading سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کے مرید نکلے





































