ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

نجم سیٹھی شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے ،وجہ انتہائی اہم

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستا ن کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نجم سیٹھی نے کہاہے کہ شاہد آفریدی کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنایا درست بات نہیں ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنانا درست بات نہیں ہے۔قومی ٹیم تشکیل نو کے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ تاہم ٹیم کی شکست کی ذمہ داری کپتان اور سلیکٹرز کو قبول کرنی چاہئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…