میلبورن(نیوز ڈیسک) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے وسیم اکرم کے سامنے کیا گیا دعویٰ آدھا سچ ثابت کر دکھایا۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں وہ 91 رنز پر باو¿نڈری پر کیچ ہوئے۔تیسرے ون ڈے کے دوران کمنٹری باکس میں موجود وسیم اکرم نے کہا کہ پہلے میچ کے بعد میں نے ویرات سے کہا کہ ’افسوس آپ سنچری مکمل نہیں کرپائے‘ جس پر انھوں نے کہا کہ ’ وسیم بھائی میں اس سیریز میں 2 سنچریاں بناو¿ں گا‘۔ کوہلی نے تیسرے ون ڈے میں 117 رنز بناکر آدھا دعویٰ پورا کردیا جبکہ ابھی دو میچز باقی ہیں
ویرات کوہلی نے وسیم اکرم کے سامنے کیا گیا دعویٰ آدھا سچ ثابت کردکھایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































