بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عمر اکمل کی ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی

datetime 19  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل نے ہیڈ کوچ وقار یونس کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پریکٹس کے دوران تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے 7گھنٹے قبل کھلاڑیوں کوسوشل میڈیاکے ذریعے ہدایات جاری کیں تھیں کہ پلیئرز ٹریننگ پرتوجہ دیں اورسیلفیزوٹویٹر سے بریک لیں تاہم عمر اکمل نے ہیڈ کوچ کی ہدایات کو نظراندازکرتے ہوئے 4 گھنٹوں بعد ہی ٹریننگ کے دوران تصویرسوشل میڈیا پراپ لوڈکردی۔قومی کرکٹ ٹیم تیسرے اور آخری ٹی20میچ کی تیاریوں کیلئے ویلنگٹن میں ٹریننگ کررہی ہے، تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے،فیصلہ کن معرکہ 22 جنوری کو ہوگا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…