لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعوی کیا تھا کہ فکسنگ پر تاحیات پابندی کا شکار دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مدد مانگی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارتی میڈیا کی خبر بے بنیاد ہے انہوں نے بھارتی بورڈ سے کسی قسم کی درخواست نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا میں پاکستانی ہوں اور میرا سب کچھ پاکستان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا کہ فکسنگ پر تاحیات پابندی کا شکار دانش کنیریا نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے دراخواست کی کہ بورڈ تاحیات پابندی ختم کرانے میں مدد کرے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































