بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کرلیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) وزڈن انڈیا نے پاکستانی سپر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔وہ گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے، دیگرکرکٹرز روی چندرن ایشون، ونے کمار، دھمیکا پرساد ، مشرفی مرتضیٰ اور جوئے روٹ ہیں۔ یہ وزڈن انڈیا المانک کا چوتھا ایڈیشن ہے جو سابق کرکٹر انیل کمبلے اور بھارتی فٹبالر بیچنگ بھوٹیا کی جانب سے ریلیز کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…