ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

پہلاون ڈے ، کرکٹ شائق نے عامر کے سامنے ڈالر لہرا دیئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک) محمد عامر کے لیے دورہ نیوزی لینڈ میں مشکلات کم ہونے کا نام ہی لے رہی ہیں اور ٹی ٹونٹی میں ان کیخلاف بینر لہرائے جانے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ایک کرکٹ شائق نے فاسٹ باو¿لر کے سامنے ڈالر بھی لہرائے۔23سالہ فاسٹ باو¿لر اس وقت تھر ڈ مین باو¿نڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے جب ان کے پیچھے موجود ایک شخص نے ان کی جانب بار بار ڈالر لہرا کر آوازیں کسنا شروع کردیں ، فاسٹ باو¿لر نے اس شخص کے اس رویے کی امپائر سے شکایت جس نے سکیورٹی حکام کو اس واقعے سے آگاہ کیا جس کے بعد سکیورٹی حکام نے مذکورہ شخص کو سخت تنبیہ کرنے کے بعد آئند ہ کے لیے وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…