ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سوئنگ کے سلطان کا3دہائیوں کاریکارڈٹوٹ گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیویز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فاسٹ بالر وہاب ریاض نے سابق کپتان وسیم اکرم31سالہ ریکارڈ توڑ دیا،ایک اوور میں تین چھکے دے ڈالے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں شاہینوں اور کیویز کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ ہوا جس میں فاسٹ بالر وہاب ریاض نے ایک ہی اوور میں تین چھکے کھا کر سابق کپتان وسیم اکرم کا 31سالہ ریکارڈ توڑدیا۔واضح رہے 1985 میں نیوزی لینڈ کے بلے باز مارٹن کرو نے وسیم اکرم کو ایک ہی اوور میں چار چوکے لگا ئے تھے۔جس کا اعتراف وسیم اکرم نے خود گزشتہ روز دیئے گئے اپنے انٹر ویو میں کیا۔سابق کپتا ن وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ 1985میں نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران مارٹن کرو نے مجھے ایک ہی اوور میں تین چوکے لگا دیئے تھے۔انہوں نے کہا کہ عمران کی ڈانٹ کھانے کو تیار تھا مگر مجھے اس وقت حیرت ہوئی جب عمران نے مجھے کہا کہ ٓاپ لیگ پر مارٹن کرو کی کمزوری پکڑ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…