نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 8وکٹوں سے شکست
نیلسن(نیوز ڈیسک)سری لنکا نے گناتھیلاکا،دلشان اورتھریمانے کی ذمہ دارانہ بلے بازی کے بدولت نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 8وکٹوں سے شکست دے کر دورے کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔سیریز کے پہلے دومیچوں میں شکست کے بعد سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز کے خسارے کو کم… Continue 23reading نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 8وکٹوں سے شکست