بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نیوزی لینڈکاپاکستان سے فتح کے باﺅجود بڑانقصان ہوگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں انور علی نے باؤنسر مار کر کیوی بلے باز مچل میکلینگھن کو شدید زخمی کر دیا۔ 28 سالہ آل راؤنڈر نے نیوزی لینڈ کی اننگز کے آخری کی 5ویں گیند باؤنسر کروائی جسے میکلینگھن نے پل شاٹ کے ذریعے باؤنڈری پار پہنچانے کی کوشش کی تاہم وہ گیند مس کر گئے اور بال ان کے ہیلمٹ کے اوپری حصے اور گرل کے درمیان سے نکل کر ان کی آنکھ کے بالکل قریب جا لگی جس کے باعث وہ نیچے گر پڑے۔کیوی میڈیکل ڈاکٹرز نے انہیں گراؤنڈ پر ابتدائی طلبی امداد دی جس کے بعد وہ اپنے قدموں پر چل کر میدان سے باہر گئے تاہم کیمرے میں ان کی آنکھ کے اوپر لگا کٹ واضح طور پر نظر آ رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…