اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرکٹ کے متوالوں کیلئے بڑی خبر، پی ایس ایل کی ٹیم لاہور کا نام” قلندرز “کیوں رکھا گیا۔ اس بارے میں ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ اس ٹیم کو قطر لبریکینٹ نے خریدا ہے۔ اس لئے مالکان یہ چاہتے تھے کہ ان کی ٹیم کا مخفف ”کیوایل“ ہوجس کے بعد اس ٹیم کا نام لاہور قلندرز رکھا گیا۔واضح رہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل میں اپنے دونوں میچز ہار چکی ہے لیکن اس نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیگ کا اب تک کا سب سے بڑا سکور بنا ڈالا ہے۔
لاہور قلندرز کے نام کے پیچھے کیا راز چھپا ہے نہایت دلچسپ انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































