منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میچ شروع ہونے سے پہلے ہی لاہور قلندر کیلئے خوشخبری

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور قلندر کے اونر فواد رانا نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے چاہنے والوں کو لاہور قلندر سے بہت امیدیں وابستہ ہیں اور ہم عوام کی ان امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے تاہم جب ان سے سوال کیا گیا کہ لاہور قلندر پاکستان سپر لیگ میں اچھا پرفارم نہیں کر رہی ہے تو انہوں نے کہا کہ لاہور قلندر اچھا پرفارم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ شروع کے میچز میں ٹیم وہ پرفارمنس نہیں دکھا سکی جس کی عوام امیدیں کر رہے تھے آئندہ میچز میں ٹیم کی پرفارمنس بہتر ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پاس ایک اچھی ٹیم ہے۔ کرس گیل سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلاشبہ کرس گیل دنیا میں ٹی ٹوئنٹی کا بہت بڑا کھلاڑی ہے اور مجھے امید ہے کہ وہ اچھا پرفارم کرے گا اور لاہور والوں کو اچھی خبر سننے کو ملے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…